سبزیاں اور پھلوں کے عرق

سبزیاں اور پھلوں کے عرق جراثیم بالکل پاک ہوتے ہیں۔ تر ہے کہ ان میں تھوڑا سا لیموں کا عق بھی شامل کر دیا جائے۔ ایات پیدا ہونے والی دی امراض کے لے سبزیوں کو چونے کے پانی اور کلورائیڈ میں وہ ا ن کا پانی تدعو کیا ہے کہ چونا نکل جائے۔آلو کے الو… Read More »

کھانا پکانے سے متعلق ضروری باتیں

کھانا پکانا ایک فن ہے۔ ہمارے گھروں میں عموما اس ہنر کی تعلیم نہیں دی جاتی اور کھانا پکانے والے اپنی عمرانی سے غذا کے کئی مفید اجزا ضائع کررہے ہوتے ہیں۔ کھانا ایسا پکانا چاہئے جو محرک اشتها لذیذ اور غذائیت سے پر ہو۔ اس کا اثر گھر والوں کی صحت ہمت اور اخلاق… Read More »

ورزش کی اقسام

ورزش کی دو اقسام ہیں جو یہ ہیں۔ ریاضت عرضیہ ریاضت خالصہ ریاضت عرضیہ وہ ریاضت ہے جس میں ریاضت کا قصد اور نیت نہیں ہوتی۔ یہ ورزش اپارتا نہیں کی جاتی بلکہ انسانی مشاغل میں سے کسی مشغلہ میں مصروف ہونے کے باعث کرنا کیا ہے مثلا لوہاروں‘ دھوبیوں اور مزدوروں کا پیشہ۔ ریاضت… Read More »

نیند (خواب و بیداری)

ہوا پانی غذا ورزش کی طرح صحت و زندگی کے لئے نیند بھی بڑی ضروری ہے۔ دن بھر محنت و مشقت کرنے سے ہمارے جسم کے نیوں کی شکست و ریخت ہوتی رہتی ہے۔ اور کم کیا قوت بھی کچھ نہ کچھ صرف ہوتی ہے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے غذا کے ساتھ… Read More »

استفراغ و احتباس

بدن کو فضلات سے پاک کرنا  استفراغ سے مراد بدن سے موار کا خارج ہوتا ہے۔ اور مواد خارج نہ ہونے کو احتباس کہتے ہیں۔ جب کہ ان دونوں کا معتدل اور اوسط درجہ پر ہونا مفید اور صحت کا محافظ ہے۔ علی الصبح اٹھتا اور وقت مقررہ پر ضروریات سے فارغ ہونے کی جو… Read More »

اسباب معده بیماری

 وہ اسباب مثل تفکرات تکان دھوپ میں پھرتا یا بارش میں بھیگنا قبض، خرابی معدہ جن سے قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے۔ یا وہ اسباب جن سے پتھروں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔ تمام ایسے اسباب ملیریا کی تفصیل حسب ذیل ہے موسم مچھروں کی پیدائش کے لئے گرمی اور تری کی ضرورت ہے۔ اسی… Read More »

طاعون

ایک قسم کا شدید تعدی وبائی بخار ہے جس کے ساتھ عموما جنگکاسه بغل یا پس گوش کی غددر جازبه متورم ہو جاتی ہیں۔ گو جلد کے یک جریان خون ہو کر جسم پر سیاہ دھبے پڑ جاتے ہیں۔ اس لئے اس کو کالی موت بھی کہتے ہیں۔ تاریخی حال بقول بعض اہل چین حضرت… Read More »

چیچک

چیچک کو اردو میں بات یا سیتلا انگریزی میں سال پاکس (Small Pox) یا دیری اولا . (Variola) اور عرب میں جدری کہتے ہیں۔ چھیک ایک نہایت متعدی مرض ہے جس میں شدید بخار ہو تا ہے اور خاص قسم کے دانے کم بر بر آمد ہوتے ہیں۔ اس مرض کی علامات تین درجوں میں… Read More »

انفلوئنزه یا نزلہ و بائیہ (INFLOENZA)

یہ ایک شدید متعدی مرض ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ مرض دند” حملہ کیا کرتا ہے۔ اور حملہ کے بعد فورا ہی شدید علامات شروع ہو جاتی ہیں۔ مریض کو شروع میں عموما زکام کی شکایت ہوتی ہے۔ گلے میں خراش معلوم ہوتی ہے۔ تمام جسم میں خصوصا کر میں شدت کا… Read More »

کالی کھانسی

پرٹسس (Pertussis) یہ ایک متعدی کھاکی (مرغ) ہے جس کا زمانہ حضانت آٹھ سے دس یوم ہے لیکن چھوت کے عموما پانچ روز بعد خفیف سا بخار ہو تا ہے۔ اور معمولی کھانسی نزلہ زکام کی مانند علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ یہ اس مرض کا پہلا درجہ ہے جس کو زکام کا درجہ کہتے ہیں۔… Read More »